" آئن
اسٹائن تم کسی
کام کے نہیں
ہو!"
تحریر: اے بی بلوچ
اگر عقلمندی کا مترادف آئن سٹائن کو کہا جائے تو شائد کسی کو اعتراض نہ ہو مگربد ترئن نالائقی کا مترادف لفظ آئن سٹائن کہوں تو ہزاروں اعتراض سامنے آئیں گے۔ میں نے آئن سٹائن کے لیے بدترین نالائقی کا لفظ کیوں استعمال کیا اس کے لیے آپ کو آئن سٹائن کے ماضی میں جھانکنا پڑے گا۔
آئن سٹائن کون؟
وہ جو چار سال کی عمر تک بول ہی نہیں سکتا تھا
وہ جو سات سال کی عمر تک کچھ پڑھ ہی نہیں سکتا تھا

وہ جس
کو اس کے اپنے
والدین اور
اساتذہ نے
"زہنی معذور"
قرار دیا تھا!
وہ غیرسماجی شخص کہہ کر اسکول سے نکال دیا گیا اور زیورچ پولی ٹیکنیک نے داخلہ دینے سے انکار کیا ۔

حتٰی
کہ ایک پروفیسر
نے یہ تک کہہ
دیا تھا " آئن
اسٹائن تم کسی
کام کے نہیں
ہو!"
گرتے
پڑتے حالات کا
مقابلہ کرتے
البرٹ نے ایک
کالج سے
گریجویٹ کی ڈگری
حاصل کرلی،
ایک تعلیمی
ادارے میں اسے
ٹیچر کی نوکری
اس لیے نہ مل
سکی کیوں کہ
اس کے اپنے پروفیسر
نے اس کا نام
رد کردیا تھا۔
مجبوراََ آئن
سٹائن کو ایک
سرکاری محکمہ
میں کلرک کی
نوکری کرنی
پڑی مگر اسے
یہ نوکری اس
لیے پسند تھی
کہ وہاں پر
کام بہت کم تھا
جس کی وجہ سے
اسے سیلف
اسٹیڈی اور
ریسرچ کے لیے
زیادہ ٹائم مل
جاتا تھا۔
آئن
سٹائن کے بارے
میں یہ بھی
کہا جاتا تھا
کہ وہ اس قدر 'غیر
حاٖضر دماغ' تھا
کہ جوتے پہنے
سے پہلے جراب
پہننا بھول
جاتا اورتنخواہ
کی چیک کی
بجائے اپنے
ریسرچ پیپر پر
دستخط کردیتا
تھا۔
آج۔۔
جی ہاں آج۔۔۔۔ ، سائنس اور جدید فزکس آئن اسٹائن کے نام کے بغیر نا مکمل ہے۔ وقت نے ایسا پلٹا مارا کہ آئن سٹائن بیسویں صدی کا سب سے اہم سائنسدان کی صورت میں ابھر کر سامنے آیا اور 1921 میں آئن سٹائن کو فزکس میں شاندار نظریہ متعارف کرانے پر نوبل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آئن سٹائن کو اسرائیل کا صدر بننے کی پیشکش ہوئی جو اس نے ٹھکرادی اورجس زیورخ کالج کے پروفیسر نے یہ کہہ کر داخلہ نہیں دیا تھا کہ "آئن سٹائن تم کسی کام کے نہیں ہو!" بعد میں آئن سٹائن اسی کالج کا سب سے ممتار پروفیسر بن گیا۔ اور اس طرح کامیابیوں کے عظیم معراج نے بدترین نالائق شخص کے قدم چھومے۔